
- This event has passed.
Special Guest Night – Urdu Speakers
November 19, 2019 @ 7:30 pm - 9:00 pm
Event Navigation

We’ve arranged an evening work Great Naseed Artist & Poet Syed Sulaiman Gilani from Pakistan. This program is in Urdu. He is one of the most famous international poet on this topic.
ہیز مسلم سنٹر نے ربیع الاول کے با برکت مہینے میں نعت رسول مقبول اور حمد باری تعالی کی ایک محفل کا اہتمام کیا ہے۔
پاکستان سے تشریف لائے مایہ ناز شاعرِ ختمِ نبوت ، عاشقِ رسول محترم جناب سید سلمان گیلانی صاحب نعتیہ کلام اور حمد باری تعالی پیش کریں گے۔ آپ سب سے اس روح پرور اور پرنور شام میں شرکت کی استدعا ہے۔ اس شام میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں-
منگل 19/11/2019 کی شام عشاء کی نماز کے بعد 7:30۔